
نیتن یاھو کی جماعت کا نفتالی بینیٹ کی حکومت کو جلد چلتا کرنے کی دھمکی
منگل-29-جون-2021
اسرائیل کی اپوزیشن جماعت ’لیکوڈ‘ نے موجودہ حکومت کو جلد چلتا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
منگل-29-جون-2021
اسرائیل کی اپوزیشن جماعت ’لیکوڈ‘ نے موجودہ حکومت کو جلد چلتا کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اتوار-20-جون-2021
سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت کے ذمہ دار ججوں نے ان کے وکلا دفاع کی جانب سے ان کے خلاف بدعنوانی کے کیسز کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
اتوار-20-جون-2021
عبرانی اخبار ہارٹز نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے دفتر نے گذشتہ اتوار کو وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل تمام دستاویزات تلف کردی دی تھیں۔
پیر-14-جون-2021
اسرائیل میں شدت پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو 4456 دن حکومت کے بعد گذشتہ روز اقتدار سے رخصت ہوگئے۔ نیتن یاھو کا بارہ سالہ دور حکومت خونی دور قرار دیا جاتا ہےجس میں انہوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرکئی بار وحشیانہ جنگ مسلط کی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں نہتے فلسطینیوں پر بدترین مظالم ڈھائے۔
اتوار-13-جون-2021
ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ "تل ابیب" پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔
جمعرات-3-جون-2021
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ’لیکوڈ‘ کے نصف سے زاید ارکان طویل رفاقت کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف ہوگئے ہیں اور وہ نیتن یاھو کی جگہ کسی دوسرے رہ نما کو وزارت عظمیٰ کا امیدار بنانے کے حامی ہیں۔
بدھ-2-جون-2021
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کےلیے ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانا اہم ہے۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے چاہے امریکا کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہی کیوں نہ ہوجائیں۔
ہفتہ-8-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے تازہ واقعے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو اس کے سنگین نتائج پر خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو آگ سے کھیل رہا ہے اور القدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور مسجد اقصیٰمیں غنڈی گردی اسے مہنگی پڑے گی۔
بدھ-24-مارچ-2021
اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے موقعے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو راکٹ حملے کی خبر سننے کے بعد ایک ہوٹل سے فرار ہوتےدیکھا جا سکتا ہے۔
پیر-22-مارچ-2021
مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کے روز وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرہ عام انتخابات سے 3 روز قبل کیا گیا۔ دو سال کے دوران میں یہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے لیے ہونے والے چوتھے انتخابات ہیں۔