چهارشنبه 30/آوریل/2025

نیتن یاہو

"لیکوڈ” کے وفد کا "الخان الاحمر” کا دورہ کرنے کا عزم

اسرائیلی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی کے کنیسٹ ارکان اگلے پیر کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع خان الاحمر کے بدوی گاؤں کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جس کا مقصد وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر اسے خالی کرنے اور اسے منہدم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔

اسرائیل اورعرب ممالک کی وزرائے خارجہ کانفرنس مارچ میں متوقع

اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ وہ ماہ مارچ میں اسرائیل کے ساتھ ابراہم معاہدے کے عرب پارٹنرز کے ساتھ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ یہ نئی اسرائیلی حکومت اوران عرب ممالک کے درمیان پہلا باقاعدہ اعلیٰ سطح کا رابطہ ہو گا۔

نیتن یاہو اور بن غفیر میں معاملات طے

اسرائیل کے نو منتخب وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اور دائیں بازو کی القوۃ الیہودیہ پارٹی کے رہنما ایتمار بن غفیر نے علیحدگی کے قانون میں ترمیم پر اتفاق کیا ہے۔ اس سے یہودی آباد کاروں کو خالی کرائی گئی بستیوں میں رہائش کا حصول آسان ہو جائے گا۔

اسرائیل میں محاذ آرائی سے لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی خطرے میں

دونوں ممالک کو امریکی ثالث سے حتمی مسودہ موصول ہونے کے بعد لبنان کے ساتھ آبی سرحد کی حد بندی کے معاہدے پر اسرائیل کا اندرونی تنازعہ سامنے آیا ہے۔

نیتن یاہو کی طاقت میں اضافہ، بینیٹ اوراتحادیوں کی پسپائی:سروے

اسرائیل میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں اسرائیلی حکومت اور اپوزیشن کی موجودہ پوزیشن کا جائزہ لیا گیا ہے۔

نیتن یاہو کا بینیٹ حکومت پر امریکا کے سامنے کمزور پڑنے کا الزام

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بینیٹ لپیڈ اور گانٹز کی حکومت میں کمزوری کے سوا کچھ نہیں ہے۔

بن سلمان کے نیتن یاہو کو ’پیگاسس‘ لائسنس کی تجدید کے لیے فون کا انکشاف

کل جمعہ کو نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا تھا کہ وہ ’NSO‘ کے پیگاسس سپائی ویئر پروگرام کے لائسنس کی تجدید میں مدد کریں۔

"اسحاق رابین کے قتل میں بنجمن نیتن یاھو کا ہاتھ تھا”

اتوار عبرانی چینل 12 نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بنجمن نیتن یاہو پہلی بار سابق اسرائیلی وزیراعظم مقتول اسحاق رابین کی برسی کی سالانہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

نیتن یاھو کے کرپشن کیس کا ایک گواہ یونان میں طیارہ حادثے میں ہلاک

گذشتہ رات یونان جانے والے چھوٹے طیارے کے حادثے میں دو اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ ان میں سے ایک اسرائیلی وزارت مواصلات کا سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ہیم گروین تھا جو سابق وزیراعظم نیتن یاھو کے کرپشن کیسز میں استغاثہ کا گواہ تھا۔

نیتن یاھو کا فلسطین میں افغان ماڈل کی امریکی تجویز مسترد کرنےکا انکشاف

قابض صہیونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا نے انہیں فلسطینیوں پر افغان ماڈل لاگو کرنے کی پیشکش کی جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔