نیتن یاھو نے اپنا دورہ برطانیہ کیوں منسوخ کیا؟
بدھ-4-دسمبر-2019
اسرائیلی اخبار'یدیعوت احرونوت' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کردیا۔
بدھ-4-دسمبر-2019
اسرائیلی اخبار'یدیعوت احرونوت' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کردیا۔
منگل-3-دسمبر-2019
اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینلوں کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے حریف بینی گینٹز اور دیگر صہیونی لیڈر حکومت کی تشکیل کی دوڑسے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد کنیسٹ کے تیسری بار انتخابات کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔
پیر-2-دسمبر-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف اسرائیلی عوام میں غم وغصہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ کل اتوارکے روز دارالحکومت تل ابیب (تل الربیع) میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے سڑکوں پر نیتن یاھو کے استعفے کے حق میں مارچ کیا۔
پیر-2-دسمبر-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو گذشتہ کچھ عرصے سے سیاسی اور قانونی محاذوں پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ نیتن یاھو طویل سیاسی کیریئرجس میں وہ فلسطین۔ عرب کشمکش کو صہیونی ریاست کے حق میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہونے کے باوجود اس وقت مشکل سے دوچار ہیں۔
پیر-25-نومبر-2019
اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہےکہ کرپشن اور خیانت کے الزامات میں فرد جرم عاید ہونے کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزارت عظمیٰ کے سوا باقی چار وزارتوں کے قلم دان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہفتہ-23-نومبر-2019
اسرائیل میں ایک ٹی وی چینل کی جانب سے کیے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے کہ صہیونیوں کی اکثریت وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو اقتدار سے ہٹانے کی حامی ہے۔ یہودی آباد کاروں کی طرف سے یہ مطالبہ نیتن یاھو کے کرپشن سے متعلق الزامات کے سامنے آنے کے بعد آیا ہے۔
بدھ-13-نومبر-2019
اسرائیلی اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حریف بینی گینٹز نے شراکت اقتدار کے فارمولے کو قبول کرتے ہوئے مل کر حکومت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-12-نومبر-2019
اسرائیل کے عن قریب سبکدوش ہونے والے وزیراعظم اور انتہا پسند لیڈر بنجمن نیتن یاھو نے سیاسی حریفوں پر بائیں بازو کی نمائندہ حکومت تشکیل دینے اور دائیں بازو کے گروپوں اور جماعتوں کو نظرانداز کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
اتوار-3-نومبر-2019
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تازہ بمباری کو صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی شکست کا رد عمل قرار دیا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر کی گئی بمباری دشمن کی ننگی جارحیت اور نیتن یاھو کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔
جمعہ-1-نومبر-2019
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بارپھر ایران پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ نیتن یاھو کی طرف سے یہ دھمکی ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے کو طیارہ شکن میزائل سے نشانہ بنایا۔