جمعه 15/نوامبر/2024

نیتن یاہو

بنجمن نیتن یاھو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ

اسرائیلی وزیراعظم کی کرپشن اور ان کی پالیسیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل الربیع (تل ابیب) میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

نیتن یاھو اور بینی گینٹز میں اشتراک حکومت کے لیے دی گئی مہلت ختم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حریف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کو 48 گھنٹے میں اشتراک حکومت کے لیے مذاکرات کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔

قیدیوں کا تبادلہ، نیتن یاھو کی فلسطینیوں کے ساتھ فوری بات چیت کی ہدایت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رہ نما یحییٰ السنوار کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کے معاملے میں لچک دکھانے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے ثالثوں کے ساتھ فوری مذاکرات شروع کریں۔

نیتن یاھو اور بینی گینٹزکے درمیان حکومت کی تشکیل پرمفاہمت طے پاگئی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور 'بلیو وائٹ' پارٹی کے سربراہ بینی گینٹز کے درمیان قومی حکومت کی تشکیل کےمعاملے میں ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور ‘موساد’ کے چیف قرنطینہ منتقل

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بدنام زمانہ خفیہ ادارے 'موساد' کے چیف یوسی کوھین کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

نیتن یاھو بینی گینٹز کے بغیر حکومت کی تشکیل کی کوشش

ایسے لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی سربراہی میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد حکومت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نیتن یاھو کے لیے حکومت کی تشکیل اتنا آسان نہیں۔

کرونا کا خوف،نیتن یاھو اور اس کےمقربین نےشخصی تنہائی اختیارکرلی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے قریبی عملے نےکرونا وائرس کے خوف سے شخصی تنہائی اختیارکرلی ہے۔

کرونا کا خوف، نیتن یاھو اور اس کے مقربین نےشخصی تنہائی اختیارکر لی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے قریبی عملے نےکرونا وائرس کے خوف سے شخصی تنہائی اختیارکرلی ہے۔

اسرائیل کو ‘کرونا’ کے سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: بنجمن نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے چند ہفتوں کے دوران صہیونی ریاست کو'کرونا' وباء کے ایک خوفناک سونامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل میں محکمہ صحت کرونا بحران پرقابو پانے میں ناکام رہا ہے چند ہفتوں کے دوران اگراس وباء پرقابو نہ پایا گیا تو اس کے نتیجے میں اسرائیل کرونا کے خوفناک طوفان کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔

کرونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا ٹرائل موخر

گذشتہ روز اسرائیلی وزیرانصاف نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام عدالتی سرگرمیاں آئندہ چوبیس گھنٹے کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر انصاف امیر اوحانا کے اس اقدام نے کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے کیونکہ اس اقدام کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا کرپشن کیسز میں منگل کے روز ہونے والا ٹرائل بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔