سه شنبه 07/ژانویه/2025

نسل کشی

غزہ میں قحط: نسل کشی کے لیے اسرائیل کا ایک کارگر ہتھیار؟

اس وقت جب صہیونی پروپیگنڈہ مشینری غزہ میں نئے محور کے افتتاح اور امداد کی ترسیل کے ساتھ نام نہاد "انسانی بنیادوں پر زون" کی توسیع کو فروغ دینے کے لیے بھرپور کام کررہی ہے، زمینی حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔

آزاد دنیا غزہ میں نسل کشی رکوانے کے لئے عوامی تحریک تیز کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت نے عرب اور اسلامی قوموں اور دنیا کے آزاد انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر جاری صہیونی جارحیت، شمالی غزہ کے ظالمانہ محاصرے، اور نہتے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی و بھوک کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے آئندہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں۔

زعتر مناقیش: بھوک اور نسل کشی سے بچنے کا فلسطینی طریقہ

نوجوان لڑکے محمد، سوار اور جہاد غزہ کے وسط میں واقع البصہ کے ایک خیمے کے سامنے اپنی دادی کے گرد جمع ہیں، جہاں وہ روایتی پکوان زعتر مناقیش کے پکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

غزہ میں نسل کشی کی حمایت، ڈیوڈ لیمی سے معافی مانگنےکا مطالبہ

برطانیہ میں درجنوں عرب اور مسلمان شخصیات نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے اپنے ان بیانات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرائم کو معمولی واقعہ قرار دیا تھا۔

اسرائیل نسل کشی کے ذریعے فلسطینیوں کو ختم کرنا چاہتا ہے:یو این عہدیدار

اقوام متحدہ کی سفارت کار فرانسسکا البانیز نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے "نسل کشی" کے ذریعے مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

جنوبی افریقہ: اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی عدالت میں نئی شواہد پیش

جنوبی افریقہ کی طرف سے ریاست فلسطین میں جاری اسرائیلی جرائم اور نسل کشی پر ایک نیا میمورنڈم (ثبوت اور حقائق) پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نسل کشی کی جنگ کے دوران بعد سے 11400 فلسطینی پابندی سلاسل

سات اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پرفلسطینیوں کی مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس سےحراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 11400 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکی رکن کانگریس نے غزہ میں جاری جنگ فلسطینیون کی نسل کشی قرار دی

امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کوری بُش نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت سات اکتوبر 2023ء کو غزہ پر حملے شروع کرنے کے بعد سے "نسل کشی کے مترادف المناک خواب" مسلط کر رہی ہے۔

جنوبی افریقہ غزہ میں نسل کشی کے نئے ثبوت فراہم کرنے کے لیے پرعزم

جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اپنے ملک کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف دائر نسل کشی کے مقدمے میں نئے شواہد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت، الضاحیہ 30 حملے،طرابلس پر بمباری

آج اتوارکی صبح سویرے قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ کے مختلف علاقوں پر 30 سے زیادہ پرتشدد حملے کیے۔ گذشتہ شب ہونے والے حملے 23 ستمبر کو لبنان کے خلاف جامع صہیونی جارحیت کے بعد سے "سب سے مہلک رات" تھی۔