
نابلس پر آبادکاروں اور قابض فوجیوں کا حملہ، املاک نذر آتش
جمعرات-13-اکتوبر-2022
انتہا پسند یہودی آباد کاروں اور قابض فوجیوں نے نابلس شہر کے جنوب میں واقع قُصرہ گاؤں میں حملے کیے جس سے تین کاروباری مراکز اور ایک کار تباہ ہو گئی۔
جمعرات-13-اکتوبر-2022
انتہا پسند یہودی آباد کاروں اور قابض فوجیوں نے نابلس شہر کے جنوب میں واقع قُصرہ گاؤں میں حملے کیے جس سے تین کاروباری مراکز اور ایک کار تباہ ہو گئی۔
پیر-3-اکتوبر-2022
حماس نے فلسطینی عوام کی طرف سے اسرائیلی گاڑیوں بشمول یہودی آباد کاروں کی بس کو نشانہ بنائے جانے پر خوشی ظاہر کی ہے اور کہا ہے فلسطینی عوام ایک بڑے انقلاب کی قیادت کر رہے ہیں۔ یہ سلسلہ اس وقت جاری رہے گا جب تک عوام اپنے اہداف حاصل نہیں کر لیتے ۔
بدھ-28-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح نابلس کے شمال میں ایک تاریخی مقام پر دھاوا بول دیا اور الخلیل میں دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-7-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے آج صبح نابلس کے مشرق میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
منگل-23-اگست-2022
دو ہفتے قبل اسرائیلی قابض فوج کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان منگل کی صبح نابلس میں دم توڑ گیا۔
جمعہ-19-اگست-2022
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دو روز قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا۔
جمعرات-18-اگست-2022
مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بدھ کو رات گئے پرتشدد جھڑپوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
جمعرات-11-اگست-2022
بدھ کے روز القسام بریگیڈز نے شہید نوجوان رہ نما ابراہیم النابلسی کا ایک آڈیو پیغام نشر کیا جس میں انہوں نے اپنی شہادت سے قبل بریگیڈز کی قیادت کو مخاطب کیا تھا۔
بدھ-10-اگست-2022
ٖ حماس نے ایک بار پھر اپنے مزاحمتی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نابلس میں کیے گئے قتل عام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں تاکہ قابض اسرائیلی ریاست کو اس کے جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
بدھ-10-اگست-2022
فلسطین کے شہر نابلس میں منگل کی صبح اسرائیلی قابض فوج کے ایک حملے میں دو نوجوان فلسطینی مزاحمت کار اور ایک بچہ شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ میں اپنی حالیہ جنگی جارحیت کے بعد دوسرے مقبوضہ علاقوں میں بھی اسرائیلی قابض فوج نے کارروائیاں تیز کرنے کا اشارہ دیا ہے۔