
عباس ملیشیا کی غنڈہ گردی کے خلاف نابلس میں شٹر ڈاؤن، پہیہ جام ہڑتال
بدھ-24-اگست-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی آبادی نے رام اللہ اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی غنڈہ گردی کے خلاف بہ طور احتجاج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کررکھی ہے۔ ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔