جمعه 09/می/2025

نابلس

صہیونی فوج کی نابلس میں سیکڑوں ایکڑ فلسطینی اراضی ہتھیانے کی تیاری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی شہریوں کی ملکیتی وسیع رقبے پرمحیط اراضی غصب کرنے کی سازشیں تیز کر دی ہیں۔

عباس ملیشیا نے تحریک فتح کا مرکزی رہ نما فائرنگ کے بعد گرفتار کرلیا

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام ملیشیا نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کارروائی کے دوران تحریک فتح کے مرکزی رہ نما کو تعاقب اور فائرنگ کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کا قتل، نابلس میں سوگ اور ہڑتال

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گذشتہ روز مقبوضہ مغربہ کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں ایک شہری کے وحشیانہ قتل کے خلاف فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

عباس ملیشیا کی فائرنگ سے چار فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ فورسزکی فائرنگ سے چار عام شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر اینابوس میں رکاوٹیں کھڑی کردیں

قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر نابلس شہر کے شمال میں واقع قصبے اینابوس کے داخلی راستے کو ایک بار رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا ہے۔ اس سے پہلے لگائی جانے والی رکاوٹیں فلسطینی شہریوں نے ہٹا دی تھیں۔

نابلس: فلسطینی نوجوانوں اور یہودی آبادکاروں کے درمیان جھڑپیں

اسرائیلی فوج کی حفاظت میں نابلس کے شمالی قصبے سبسطیہ پر یہودی آبادکاروں کے دھاوے کے ردعمل کے طور پر فلسطینی نوجوانوں نے جھڑپوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی عدالت سے 10 سال بعد رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 10 سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

پٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوجی جیپ نذرآتش،چار فلسطینی زیرحراست

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سبسطیہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پٹرول بم حملے میں اسرائیلی فوج کی جیپ نذرآتش ہو گئی۔ ادھراسی شہر کے عراق بورین قصبے میزں اسرائیلی فوج نے تلاشی کی کارروائی کے دوران چار فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

نابلس میں نظام زندگی بدستور مفلوج، تصادم کا خوف، پولیس کا ہائی الرٹ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عباس ملیشیا کی کارروائیوں میں تین عام شہریوں کے قتل کے رد عمل میں شہر بھر میں آج بھی نظام زندگی بدستور معطل ہے۔ کاروباری سرگرمیاں بند ہیں اور شہریوں کی طرف سے احتجاج کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفرتی تعینات کی گئی ہے۔

صحافیوں کو زبان بند رکھنے کیلیے فلسطینی اتھارٹی کا دباؤ

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حالیہ ایک ہفتے کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مقامی صحافیوں پر بھی سخت دباؤ ہے اور کسی بھی صحافی، اخبار، ٹی وی یا ریڈیو کو حکومت مخالف یا غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔