
یہودی شرپسندوں کا فلسطینی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد
منگل-20-فروری-2018
یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد کیا اور ان کی گاڑی پر سنگباری اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے اس کی توڑ پھوڑ کی۔
منگل-20-فروری-2018
یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک مقامی سماجی کارکن پر وحشیانہ تشدد کیا اور ان کی گاڑی پر سنگباری اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے اس کی توڑ پھوڑ کی۔
بدھ-7-فروری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران ایک فلسطینی شہری کو شہید اور 70 کو زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ 9 شہریوں کو حراست میں لےلیا ہے۔
جمعرات-1-فروری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے ایک مقابلے میں فلسطینی نوجوان قتل کردیا۔
بدھ-31-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فلسطینی پولیس کے ایک سابق اہلکار کو قتل اور اس کی کم سن بیٹی کو زخمی کردیا۔
منگل-23-جنوری-2018
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ اسرائیل کے خلاف فلسطین میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
جمعرات-18-جنوری-2018
اسرائیل اور فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کی شام دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک فلسطینی شہید اور دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-18-جنوری-2018
فلسطینی شہری عبدالرحمان اشتیہ کی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو سلائے ابھی چند منٹ ہی گذرے تھے کہ اچانک صہیونی فوج نے گرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے سالم قصبے میں واقع اس کےگھر پر دھاوا بول دیا۔
جمعہ-5-جنوری-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گذشتہ شام ایک گھر کے باہر پھندے سے لٹکی ایک فلسطینی کی لاش برآمد کی گئی ہے۔
جمعہ-10-نومبر-2017
اسرائیلی جیلوں میں 13 سال تک پابند سلاسل رہنے والے ایک فلسطینی شہری کو گذشتہ روز رہا کر دیا گیا۔
جمعرات-9-نومبر-2017
سرسبزو شاداب وادیوں اور پہاڑیوں کے بیچ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے شمال مغرب میں واقع قصبہ ’اجنسینا‘ فلسطین کے حسین ترین تاریخی مقامات میں سے ایک ہے۔ اس کی سرسبزی وشادابی،قدرتی حسن، یہاں کے ٹیلے، پرانے دور کی بنی عمارتوں، قلعوں کے کھنڈرات، ابلتے میٹھے پانی کے چشمے اس کی آب وتاب کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں۔ شمالی قصبے عصیرہ سے محض دس منٹ کی مسافت پر واقع قصبہ اجنسنیا فلسطین کا غیرمعمولی اہمیت کا حامل قصبہ سمجھا جاتا ہے۔