
صہیونی فوج نے غرب اردن میں 24 دونم فلسطینی اراضی ہتھیا لی
جمعرات-14-جون-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا، قبلان اور یتما قصبوں کی 24 دونم اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا ہے۔ عرف عام میں یہ جگہ 2400 مربع میٹر پر مشتمل ہے۔