شنبه 10/می/2025

نابلس

نابلس میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں

فلسطین کے مقامی ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں آج جمعرات 25 اکتوبر کو وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔

یہودی دہشت گردوں کا فلسطینی خاندان پر قاتلانہ حملہ ناکام

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جیت کے مقام پر یہودی دہشت گردوں نے ایک مقامی فلسطینی خاندان پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

خطرناک صہیونی گینگ فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے اغواء کی سازشوں کے پیچھے ایک خطرناک یہودی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہودیوں کو جہنم واصل کرنے والے فلسطینی کی ہمشیرہ کی گرفتاری و رہائی

اسرائیلی حکام نے دو دن قبل غرب اردن کے شہر نابلس میں "برکان" یہودی کالونی کے قریب ایک فدائی حملے میں دو یہودیوں کو ہلاک کرنے والی فلسطینی کی ہمشیرہ کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔

ڈیرھ ہزار یہودی آباد کاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔

’دوران حراست فلسطینی لڑکی کو کپڑے اتارنے پر مجبور کیا گیا‘

حال ہی میں اسرائیلی زندانوں سے رہائی پانے والی ایک نوجوان فلسطینی دوشیزہ کو صہیونی عقوبت خانوں میں جس غیرانسانی سلوک اور وحشیانہ ٹارچر کا نشانہ بنایا گیا وہ ناقابل بیان اور انتہائی لرزہ خیز ہے۔ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ کی رہائشی 21 سالہ علا مرشود کو قابض فوج نے حال ہی میں حراست میں لیاْ۔

یہودی شرپسندوں نے ’جالود‘ کے فلسطینیوں کی زندگی عذاب بنادی !

ایسا کوئی دن یا ہفتہ نہیں گذرتا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی شہریوں کو منظم صہیونی ریاستی دہشت گردی اور یہود گردی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ فلسطین کے دوسرے علاقوں کی طرح شمالی شہر نابلس کے نواحی علاقے ’جالود‘ کے فلسطینی بھی یہودیوں کی دہشت گردی اور منظم جارحیت سے نالاں ہیں۔

اسرائیلی جیل سے فلسطینی شہری کی تین سال کے بعد رہائی

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل تین سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی شہری حمزہ یعیش کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

اسرائیلی عدالت سے تین فلسطینیوں کو قید اور بھاری جرمانے

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے تین فلسطینی شہریوں کو کئی سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزاؤں کا حکم دیا ہے۔

یہودی آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں فلسطینیوں کو گولیاں مار دیں

یہودی آباد کاروں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مادما کے مقام پر فلسطینیوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔