
غرب اردن: المسعودیہ فوجی علاقہ قرار، اسرائیلی فوج نے علاقہ سیل کر دیا
جمعرات-9-مئی-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواحی علاقے المسعودیہ کو 'فوجی علاقہ' قرار دے کر اسے سیل کر دیا اور فلسطینیوں کو داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔