
یہودی شرپسندوں کی نابلس میں فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری
منگل-2-فروری-2021
یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے کل سوموار کے روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میںحوارہ کے مقام پر فلسطینیوں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔