شنبه 18/ژانویه/2025

میکسیکو

میکسیکومیں فلسطینیوں کی حمایت میں طلباء سب سے بڑا حتجاجی کیمپ

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے خلاف جمعہ کی صبح میکسیکو سٹی میں درجنوں فلسطینی حامی طلباء اور کارکنوں نے ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی میکسیکو کی نیشنل خودمختار یونیورسٹی کے سامنے خیمے لگائے ہیں۔ مظاہرین غزہ کی پٹی کے حوالےسے امریکی موقف تبدیل کرنے اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

میکسیکو۔ چلی نےفلسطین کی صورتحال پرعالمی فوجداری عدالت سے رجوع

میکسیکو کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس نے چلی کے ساتھ مل کر فلسطینی ریاست کی حیثیت کو ممکنہ جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کیا ہے۔

فلسطین میں یہودی آباد کاری بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے: میکسیکو

میکسیکو کی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع پسندی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے یہودی آبادکاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ترک ڈارمے سے متاثر میکسیکو کا جوڑا مشرف بہ اسلام

ترکی کے مشہور ڈارمہ سیریل ارطغرل سے متاثر ہو کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان عیسائیت سے مشرف بہ اسلام ہوگیا۔

میکسیکو میں فائرنگ سے دو اسرائیلی ہلاک

اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں دواسرائیلی ہلاک ہوگئے۔عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ میکسیکو سٹی میں اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی میکسیکو شہرکے ایک ہوٹل میں موجود تھے۔

میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر،اسرائیلی کمپنی کی ٹھیکہ لینےکی کوشش

اسرائیل کی ایک تعمیراتی کمپنی نے امریکی انتظامیہ کو پیش کش کی ہے کہ وہ میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے۔

نیتن یاھو کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت پر میکسیکو اسرائیل سے ناراض

امریکا کے پڑوسی ملک میکسیکو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔

دیوار کی تعمیر کا اعلان، امریکا اور میکسیکو کےدرمیان سیاسی بحران

امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پڑوسی ملک میکسیکو کی دیوار کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے اعلان دونوں ملکوں کے درمیان ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔