
حزب اللہ کا قابض اسرائیلی انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ
منگل-22-اکتوبر-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹ اڈے پر "تل ابیب" کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کی ہے۔
منگل-22-اکتوبر-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹ اڈے پر "تل ابیب" کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کی ہے۔
اتوار-20-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے لبنان میں لڑائی کے دوران اپنے لیفٹیننٹ کرنل کے ایک افسر کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ریزرو فوج کا افسر جنوبی لبنان میں لڑائی میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔
جمعہ-18-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان میں مسلسل 26 ویں روز جارحیت جاری ہے جس میں شہری املاک پر طوپ خانے اور جنگی طیاروں سے بمباری کی جا رہی ہے۔
بدھ-16-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 24ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں بمباری اور شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ اور بیروت کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی ہے۔
منگل-15-اکتوبر-2024
اسرائیلی اخبار "یروشلم پوسٹ" نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے سے 200 بلین شیکل (53 ملین ڈالر) کی نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے، جو غزہ پر تباہی کی جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ سب سے مہنگا حملہ ہے۔
منگل-15-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب پر لبنان سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کی وارننگ کے سائرن بج رہے ہیں، جب کہ حزب اللہ نے 3 "مرکاوا" ٹینکوں کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
اتوار-13-اکتوبر-2024
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر شہر حیفا میں ایک دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری کو مخصوص میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-9-اکتوبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر لبنان سے فائر کیے گئے میزائل حملوں کے نتیجے میں 12 آباد کار زخمی ہو گئے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
آج منگل لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں قابض صہیونی فوج کی چھاؤںیوں اور کیمپوں پرایک سو سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس نے صہیونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
یمنی مسلح افواج نےقابض صہیونی دشمن کے خلاف اپنی مزاحمت کے پانچویں مرحلے کے فریم ورک کے اندر اور سات اکتوبر کی پہلی سالگرہ کے موقع پر دو فوجی کارروائیوں کے نفاذ کا اعلان کیا۔