یکشنبه 26/ژانویه/2025

میزائل حملے

یمنی مسلح فوج نے دسمبر میں اسرائیل پر27 حملے کیے

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ گروپ نے اعلان کیا کہ اس نے دسمبر 2024ء میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور یمن پر "صیہونی-امریکی” حملوں کے جواب میں اسرائیل کے خلاف 27 فوجی کارروائیاں کیں۔ یہ بات بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ گروپ کی حکومت کی وزارت دفاع کے ترجمان […]

القسام کی انصاراللہ کوقابض صہیونی دشمن پرکامیاب میزائل حملے پرمبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے یمن کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کو میزائل حملوں سے نشانہ بنانے پر انصار اللہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ابو عبیدہ نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کے بعد ٹیلی گرام […]

حزب اللہ کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیلی گیس اسٹیشن پر بمباری

اسرائیلی گیس استیشن پرحزب اللہ کی بمباری

لبنان پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت،  مزید کئی شہری شہید اور زخمی

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین آج بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے کئی علاقوں پر پرتشدد حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے جواب میں مزید میزائل داغے اور شمالی مقبوضہ فلسطین کی طرف ڈرون  سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے الجلیل میں میزائلوں کو […]

شمالی لبنان کے شہرعکار پر اسرائیلی حملے میں آٹھ شہری شہید، حزب اللہ کے میزائل حملے

شمالی لبنان کے شہر پر اسرائیلی حملے میں آٹھ شہری شہید، حزب اللہ کے میزائل حملے

حزب اللہ کی شمالی مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے مراکز پر بمباری

آج اتوار کے روز لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں ہمارے ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کی بہادر اور باوقار مزاحمت کی حمایت میں اور لبنان اور اس کے عوام کے دفاع میں قابض اسرائیلی افواج کی متعدد بستیوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔

حزب اللہ کی کریات شمونہ بستی کو فوری طور پر خالی کرنے کی وارننگ

آج سوار کی صبح لبنان میں اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی دوسری بستیوں کی طرح "کریات شمونہ" بستی میں آباد کاروں کو فوری طور پر بستی خالی کرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر میزائلوں اور حملہ آوروں ڈرون سے بمباری

لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متعدد میزائل اور ڈرونز کی مدد سے مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے مراکز اور اجتماعات پر حملے کیے ہیں۔

لبنان سے تل ابیب پرچار میزائل حملے، متعدد صہیونی زخمی

اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ بدھ کی شام لبنان سے تل ابیب کے علاقے کی جانب چار میزائل داغے گئے، جن میں سے کچھ کو روک لیا گیا جب کہ باقی علاقے میں گرے۔ میزائل حملوں کے باعث متعدد یہودی آباد کار اس وقت زخمی ہوئے جب وہ پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے تھے۔

حزب اللہ کے تل ابیب اور حیفا میں حملے،بن گوریون ہوائی اڈہ بند

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے پیر کی شام کو اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ 8200 کے گلیلوٹ اڈے پر "تل ابیب" کے مضافات میں مخصوص میزائلوں سے بمباری کا اعلان کی ہے۔