حماس کے وفد کی دورہ روس کے دوران روسی نائب وزیرخارجہ سے ملاقاتجمعرات-4-مئی-2023اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے کل بدھ کی سہ پہر مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں روسی صدر کے خصوصی ایلچی اور روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ماسکو میں ملاقات کی۔
حماس کی قیادت کی روسی نائب وزیر خارجہ سےملاقاتاتوار-29-اگست-2021جمعہ کے روزاسلامی تحریک تحریک "حماس" کے سینیر رہنماؤٌں نے روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف کے ساتھ فلسطینی مقصد کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔