
حماس نے امریکا کی مذاکرات کی پیش کش ٹھکرا دی: ابو مرزوق
ہفتہ-22-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رہ نما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق بے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بار بار پیش کش کی گئی مگر حماس نے امریکا کے ساتھ بات چیت اور ثالثی کی تمام پیش کشیں ٹھکرا دیں۔