
شرم الشیخ سربراہ اجلاس کو مسترد کرتے ہیں: موسیٰ ابو مرزوق
ہفتہ-18-مارچ-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ اور سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ہماری پسند اور براہ راست دلچسپی قابض ریاست کے خلاف مزاحمت کو بڑھانا ہے اور ہم شرم الشیخ جیس امن کانفرنسوں کو مسترد کرتے ہیں۔ ایسی کانفرنسیں فلسطینی قوم کے مطالبات اوران کے حقوق کا دیر پا حل نہیں ہوسکتیں۔