امریکامیں 16 سال تک قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے بعد موریتانیہ منتقلاتوار-20-نومبر-2016امریکا کی جیل میں سولہ سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی راشد الزغاری کو رہائی کے بعد افریقی ملک موریتانیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری القدس کانفرنس افریقی ملک موریتانیہ میں اختتام پذیرپیر-14-نومبر-2016افریقا کے عرب اور مسلمان ملک موریتانیہ میں ہونے والی تین روزہ دوسری القدس کانفرنس اپنی اختتام کو پہنچ گئی۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیے میں مسئلہ فلسطین کے جلد اور منصفانہ حل، مسجد اقصیٰ کے دفاع اور القدس کی مکمل آزادی پر زور دیا گیا۔