
ملائیشیا: فلسطینی سائنسدان کے قتل میں استعمال موٹرسائیکل مل گئی
بدھ-25-اپریل-2018
ملائیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے 21 اپریل کو دارالحکومت کولالمپور میں فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل تلاش کرلی ہے۔
بدھ-25-اپریل-2018
ملائیشیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے 21 اپریل کو دارالحکومت کولالمپور میں فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے قتل میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل تلاش کرلی ہے۔
منگل-24-اپریل-2018
ملائیشیا کی پولیس نے فلسطینی پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مبینہ قاتلوں کے خاکے جاری کرتے ہوئے تمام بری اور فضائی گذرگاہوں پر ان کے پوسٹرآویزاں کردیے ہیں۔
پیر-23-اپریل-2018
ملائیشیا کے نائب وزیراعظم زاھد حمیدی نے کہا ہے کہ فلسطینی سائنسدان ڈاکٹرفادی البطش کے مجرمانہ قتل میں غیرملکی انٹیلی جنس اداروں کا ہاتھ معلوم ہوتاہے۔
ہفتہ-21-اپریل-2018
مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ اور ملائیشیا کی تاریخی جامع مسجد ’ولایۃ‘ کوجڑواں مساجد قرار دیا گیا ہے۔
جمعرات-29-مارچ-2018
ملائیشیا کی حکومت بھی ملک میں جھوٹی خبریں پھیلانے اور افواہیں اڑانے والوں سے نالاں ہے۔ حال ہی میں ملائیشیا کی حکومت نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کے لیے قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز دی ہے۔
ہفتہ-24-فروری-2018
ملائیشیا میں بولی جانے والی مقامی زبانوں میں ایک زبان میں حیران کن طور پر’خریدو فروخت‘ سمیت کئی دوسرے الفاظ کا کوئی وجود نہیں۔
ہفتہ-23-دسمبر-2017
مقبوضہ بیت المقدس کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل جمعہ کے روز کئی عرب اور مسلمان ممالک میں جلوس نکالے گئے۔ اس سلسلے میں ایک عظیم الشان جلوس ملائیشیا کےدارالحکومت کولالمپور میں نکالا گیا جس کی قیادت وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے کی۔
پیر-11-دسمبر-2017
ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دے گا۔
اتوار-10-دسمبر-2017
ایشیائی مسلمان ملک ملائیشیا کے وزیر دفاع ھشام الدین حسین نے کہا ہے کہ ان کی مسلح افواج مقبوضہ بیت المقدس کے دفاع کے لیے کسی بھی مہم جوئی کی خاطر حرکت میں آنے کے لیے تیار ہے۔
ہفتہ-5-اگست-2017
ملائیشیا میں القدس فاؤنڈیشن کے زیرانتظام حال ہی میں ایک کتاب شائع کی گئی ہے جس میں مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کی جانب سے لاحق خطرات اور مقدسات کے دفاع کے لیے عالم اسلام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔