ملائیشیا: فلسطینی جوڑے کو پی ایچ ڈی اور اکیڈمک ایوارڈ کا اعزاز
منگل-25-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان میاں بیوی نے ملائیشیا 'Limkokwing University of Creative Technology -Malaysia' سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 'Chancellor’s Award of Academic Excellence' نامی تعلیمی ایوارڈ بھی حاصل کیا ہے۔