پنج شنبه 01/می/2025

ملائیشیا

حماس کے وفد کی ملائیشیا کےوزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات

ملائیشیا میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے کوالالمپور آئے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے وفد نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی۔

اسرائیلی ناکہ بندی کےعلی الرغم فلسطینی اسلحہ اور میزائل بنا رہے ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ محصور اور مجبور فلسطینی قوم نے بے سروس سامانی کے عالم اسلحہ اور میزائل تیار کیے، فیصلہ سازی کی صلاحیت حاصل کی اور دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

مہاتیر محمد کی دعوت پر حماس کا وفد ملائیشیا پہنچ گیا

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بدھ کے روز ملائیشیا پہنچ گیا۔ حماس کا وفد کولالمپور میں ہونے والی عالمی سربراہ کانفرن میں شرکت کرے گا۔

غاصب صہیونیوں فلسطین سے نکل جائو

فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ملائیشیا کے کئی شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، تقریبات اور پروگرامات منعقد کیے گئے۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری فلسطینیوں کے خلاف کھلی جارحیت ہے: ملائیشیا

ملائیشیا کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کو ننگی جارحیت قرار دیا ہے۔

ملائیشیا کا فلسطین میں باضابطہ سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے جمعہ کو کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔

فلسطینی کلچرل فائونڈیشن کی ملائیشیا کو یوم آزادی پرمبارک باد

فلسطینی کلچرل آرگنائزیشن نے ملائیشیا کی عوام اور حکومت کواکتیس اگست 62 ویں آزادی پر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

ملائیشیا : فلسطینی تخلیق کاروں کےاعزاز میں دوسری سالانہ تقریب کااہتمام

ملائیشیا میں فلسطینی تخلیق کاروں ، محققین اور قلم کاروں کےاعزاز میں دوسری سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ملائیشیا میں مقیم تحقیق اور علم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے فلسطینیوں کو اعزازات اور انعامات سے نوازا گیا۔

ملائیشیا میں فلسطینی فنکاروں کی دوسری سالانہ تقریب کا اہتمام

ملائیشیا میں فلسطینی تخلیق کاروں ، محققین اور قلم کاروں کےاعزاز میں دوسری سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ملائیشیا میں مقیم تحقیق اور علم کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے فلسطینیوں کو اعزازات اور انعامات سے نوازا گیا۔

ملائیشیا: عید ملن پارٹی میں ‘فلسطینی ۔ ملائیشین’ روایات کا حسین امتزاج

ملائیشیا کی عوام کی جانب سے فلسطینی قوم کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے قابل تحسین مظاہر اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔ ان مظاہر کا اظہار ہر سال عید الفطرکے موقع پر بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔