
اسرائیلی کی وجہ سے ملائیشیا کی یونیورسٹی کا ‘پوما’ سے معاہدہ ختم
پیر-2-مارچ-2020
اسرائیل کےساتھ تجارتی اور معاشی بائیکاٹ کے ساتھ صہیونی ریاست میں سرمایہ کاری نہ کرنے کے مطالبے کے لیے سرگرم عالمی بائیکاٹ تحریک 'بی ڈی ایس' کے مطابق ملائیشیا کی سب سے بڑی علمی درس گاہ ' (UITM) نے اسرائیل فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) کے ساتھ تعاون کرنے پر اسپورٹس برانڈ "پوما" کے ساتھ طےپایا معاہدہ ختم کردیا ہے۔