
اسماعیل ھنیہ کی ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم کو مبارک باد
جمعہ-27-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے داتو سری اسماعیل صبری یعقوب کو ملائیشیا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارک باد پیش کی ہے۔
جمعہ-27-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے داتو سری اسماعیل صبری یعقوب کو ملائیشیا کا وزیراعظم منتخب ہونے پرمبارک باد پیش کی ہے۔
اتوار-23-مئی-2021
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور غزہ میں بربریت پر ان کا ملک فلسطینی قوم کے ساتھ ہے۔
اتوار-16-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی وحشیانہ بمباری اور بیت المقدس کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
منگل-1-دسمبر-2020
ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی قوم کی آزادی کی جدو جہد اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
جمعہ-13-نومبر-2020
ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی قوم کی 'مضبوط' اور پوری طاقت کے ساتھ حمایت جاری رکھنے اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار جاری رکھا جائے گا۔
جمعرات-24-ستمبر-2020
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی 'UIAM' کے زیراہتمام منعقدہ ہفتہ القدس کی ثقافتی تقریبات گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئیں۔
بدھ-24-جون-2020
ملائیشیا کی حکومت کی ایک سینیرعہدیداراورالقدس اور فلسطین کی نصرت کے لیے قائم بین الاقومی ویمن الائنس کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ محمد حسن نے عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ہر شعبہ ہائے زندگی میں مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔
جمعرات-18-جون-2020
ملائیشیا کے فرمانروا سلطان عبداللہ احمد شاہ نے بالعموم پورے عالم اسلام بالخصوص ملائیشیا کی عوام سے فلسطینیوں کی نصرت اور اسرائیلی مظالم سے نجات کے لیے خصوصی دعائوں کی اپیل کی ہے۔
جمعہ-12-جون-2020
ملائیشیا نے کرونا وبا کی وجہ سے رواں سال فریضہ حج کے لیے اپنے شہریوں کو حجاز مقدس نہ بھیجنے کافیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پوری دنیا میں پھیلی کرونا وبا کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
منگل-17-مارچ-2020
ملائیشیا کے وزیراعظم تان سری محی الدین یاسین نے کرونا وائرس کی وباء پر قابو پانے اور اس وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دو ہفتے کے لیے پورے ملک کو سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔