پنج شنبه 01/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

’یوم نکبہ‘ پر اسرائیل کا القدس کی مساجد میں اذان پر پابندی کا فیصلہ

ارض فلسطین میں نام نہاد صہیونی ریاست کے قیام کے 70 سال پورے ہونے پر اس حوالے سے اسرائیل میں جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔

القدس کو یہودیانے کے لیے 6 کروڑ شیکل کا اسرائیلی بجٹ مختص

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیانے اور کھدائیوں کے منصوبوں کے لیے 60 ملین شیکل کی خطیر رقم مختص کی ہے۔

بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے بورڈ لگانے کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی حکام نے اگلے ہفتے کے دوران امریکی سفارتخانے کے بیت المقدس میں افتتاح کی تیاریاں کرتے ہوئے پورے بیت المقدس کی سڑکوں پر امریکی سفارتخانے کے رہنمائی بورڈ لگانا شروع کردئیے ہیں

“باب الرحمہ قبرستان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں”

فلسطین کے مفتی عام الشیخ محمد حسین نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الرحمہ نامی شہر خموشاں [قبرستان] کے خلاف جاری اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیل نے چار فلسطینی سیاست دانوں کی القدس کی شہریت سلب کرلی

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی چار سرکردہ سیاسی شخصیات کے اقامے حتمی طورپر منسوخ کردیے ہیں جس کے بعدوہ القدس کی شہریت کے حق سے محروم ہوگئے ہیں۔

’صدی کی ڈیل‘ پرعمل درآمد،فلسطینیوں کو مالی مراعات کا امریکی لالچ

امریکی حکومت نے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امریکی منصوبے ’صدی کی ڈیل‘ پرعمل درآمد کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو ایک نیا لالی پوپ دینے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔

صہیونی حکام نے فلسطینی شہری سے زبردستی مکان مسمار کرا دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک مقامی فلسطینی شہری سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

اسرائیلی فوج نے تشدد کے بعد دو فلسطینی شہری گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لے لیا۔

یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیاں نذرآتش کردیں

فلسطین کے شمالی شہر الناصرہ میں یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے سڑک کے کنارے پر کھڑی فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو تیل چھڑک کر آگ لگائی اور انہیں نذرآتش کردیا گیا۔

بیت المقدس:جامعہ القدس کے طلباء اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم جامعہ القدس کے طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم میں متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔