پنج شنبه 01/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

بدھ کو 116 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی اسکول اور خواتین سینٹر مسمار کر دیے

قابض اور نسل پرست صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض فوج نے مشرقی بیت المقدس میں العیزریہ کے مقام پر جبل البابا میں ایک اسکول اور خواتین کا ایک بہبودی مرکز مسمار کر دیے۔

بیانات نہیں قبلہ اول کے دفاع کے لیےعملی اقدامات کرنا ہوں گے: وزیراوقاف

فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو روز مرہ کی بنیاد پر یہودی شرپسندوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں اور خطرناک حملوں کا سامنا ہے۔

اسرائیل نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت کی طرف سے القدس میں تعمیر ومرمت کے حوالے سے قائم کردہ ضلعی کمیٹی نے پرانے بیت المقدس میں کھودی گئی سرنگ کو مزید طول دینے کے لیے کھدائی کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطینی اوقاف کی ملازمہ مسجد اقصیٰ بے دخل

قابض صہیونی انٹیلی جنس حکام نے فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور کی ایک خاتون ملازمہ کو مسجد اقصیٰ سے تین روز کے لیے بے دخل کر دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں شہید فلسطینی کے گھر پر دھاوا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کے روز ایک کارروائی کے دوران شہید فلسطینی معتز حجازی کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے ساتھ لوٹ مار کی۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 62 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی وزیر کی القدس میں آباد فلسطینیوں کی بے دخلی کی تجویز

اسرائیل کے وزیر زراعت اور شدت پسند سیاست دان 'اوری ارئیل' نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ 40 سال سے مشرقی بیت المقدس میں آباد فلسطینی بدوئوں کو نکال باہر کرے۔

عن قریب اسرائیل ’خان الاحمر‘ کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا: عبرانی اخبار

اسرائیل سے شائع ہونے والے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے بیت المقدس کے نواحی علاقے ’خان الاحمر‘ سے فلسطینی بدوؤں کو نکال باہر کرنے اور ان کے مکانات کو مسمار کرنے کا تہیا کر رکھا ہے۔

سعودیہ ، اردن کا دباؤ ، القدس میں ترکی کی فلاحی سرگرمیوں پر پابندی!

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اردن اور سعودی عرب کی شکایت کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ترکی کی فلاحی اور سماجی سرگرمیوں پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔