
سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی روکنےکے لیے پیرا گوئے پر امریکی دباؤ
اتوار-9-ستمبر-2018
امریکا نے لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے پر بیت المقدس سے سفارت خانہ واپس تل ابیب منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے لیے سخت دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔
اتوار-9-ستمبر-2018
امریکا نے لاطینی امریکا کے ملک پیراگوئے پر بیت المقدس سے سفارت خانہ واپس تل ابیب منتقل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے لیے سخت دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔
جمعرات-6-ستمبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس شہر میں خلافت عثمانیہ کے دور کی بے شمار تاریخی یاد گاروں میں سے ایک عثمانی عجائب گھر بھی ہے جو برسوں سے صہیونیت کی زد میں ہے۔
بدھ-5-ستمبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس اور دیار فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے کسی جزو کو غاصب ریاست کو دینا یا اس کے ساتھ اراضی کا تبادلہ شرعا حرام ہے۔
منگل-4-ستمبر-2018
مقبوضہ فلسطین میں اس وقت مسجد اقصیٰ کے دفاع اور مقدس مقام کے خلاف دو متوازی مہمات جاری ہیں۔
جمعہ-31-اگست-2018
اسرائیل کےعبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے چھ فلسطینی شہریوں کو سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیاہے۔
جمعہ-31-اگست-2018
جمہوریہ چلی کے ایک پارلیمانی وفد نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے ’الخان الاحمر‘ کا دورہ کیا اور قصبے کے اسرائیلی مظالم سے متاثرہ شہریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ-31-اگست-2018
مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونی ریاست کی ’تہویدی‘ یلغار کی زد میں ہیں۔ آئے روز کسی مسجد، تاریخی عمارت، عبادت گاہ یا قبرستان کی بے حرمتی اور اسے یہودیانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
منگل-28-اگست-2018
فلسطین کے نقشوں سے متعلق امور کے ماہر خلیل تفکجی نے کہا ہے کہ 10 سال کے دوران اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودیوں کے لیے 58 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی، جس کے نتیجے میں بیت المقدس میں 87 فی صد اراضی پرغاصبانہ قبضہ کرلیا گیا۔
ہفتہ-25-اگست-2018
یورپی یونین نے فلسطین کے علاقوں میں یہودی آباد کاری کے تازہ منصوبوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ہفتہ-25-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کے بارے میں ایک متنازع بیان کو ’بے ہودہ‘ اور یاوہ گوئی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔