
اسرائیلی ریڈیو نے بیت المقدس سے نشریات کا آغاز کر دیا
ہفتہ-27-اکتوبر-2018
قابض صہیونی ریاست کے ریڈیونے ملک کی تاریخ میں پہلی بار مقبوضہ بیت المقدس سے اپنی نشریات کا آغازکر دیا ہے۔
ہفتہ-27-اکتوبر-2018
قابض صہیونی ریاست کے ریڈیونے ملک کی تاریخ میں پہلی بار مقبوضہ بیت المقدس سے اپنی نشریات کا آغازکر دیا ہے۔
ہفتہ-27-اکتوبر-2018
اسرائیلی حکومت نے سرکاری ریڈیو جو اسرائیلی فوج کی زیرنگرانی نشریات پیش کر رہا ہے، کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کی فلسطین میں شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
جمعہ-26-اکتوبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس کے ان گنت تاریخی مقامات میں ایک "برج القلق" کے نام سے مشہور ہے۔ قلعہ نما یہ عمارت بیت المقدس کی شمالی اور مشرقی دیوار سے متصل ہے اور اس کے بالمقابل فلسطینی میوزیم "روکفلر" واقع ہے۔
جمعرات-25-اکتوبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں عیسائی برادری کی طرف سے نکالی گئی ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ریلی میں شریک متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے ایک مقامی عیسائی پادری کو حراست میں لے لیا۔
منگل-23-اکتوبر-2018
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب محمد محمودنے بتایا ہے کہ اسرائیل کی مرکزی عدالت نے القدس کے فلسطینی گورنر عدنان وغیث کو اس شرط پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے کہ وہ القدس شہر چھوڑ دیں۔ عدالت نے ان کی مدت حراست میں توسیع کے خلاف دی گئی درخواست مسترد کردی۔
اتوار-21-اکتوبر-2018
اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز شمال مغربی بیت المقدس سے ایک فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا ہے جس نے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے قاتلانہ حملے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ بیت القدس میں فلسطینیوں کی معیشت اور اقتصادیات کو منظم جارحیت کا سامنا ہے۔ ایک گہری سازش کے تحت القدس کی فلسطینی املاک غصب کی جا رہی ہیں اور نام نہاد ایجنٹوں کی مدد سے فلسطینی املاک کو چوری کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے عرب اور مسلمان ممالک پر قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے پر زور دیا۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میںایک کارروائی کے دوران فلسطینی انٹیلی جنس کا ایک حاضر سروس کرنل حراست میں لینے کے بعد تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔
جمعہ-19-اکتوبر-2018
بیت المقدس کی نام نہاد اسرائیلی بلدیہ فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے" یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی" اونروا کو شہر سے بے دخل کرنے کے لیے ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔ صہیونی میئر نیر برکات نے اسرائیلی وزیر برائے القدس "زئیو الکین" سے مطالبہ کیا وہ "اونروا" کو بیت المقدس سے نکال باہر کرنے کے لیے فوری احکامات جاری کریں۔
پیر-15-اکتوبر-2018
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں کو لبنان کا سفر کرنے کے الزام میں جیل میں ڈال دیا ہے۔