
اسرائیل کے ہاتھوں مسمار شہید کی یادگار کی دوبارہ تعمیر
ہفتہ-10-نومبر-2018
فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مسمار کی گئی ایک فلسطینی شہید کی یادگار دوبارہ تعمیر کر لی گئی ہے۔
ہفتہ-10-نومبر-2018
فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مسمار کی گئی ایک فلسطینی شہید کی یادگار دوبارہ تعمیر کر لی گئی ہے۔
جمعہ-9-نومبر-2018
اسرائیلی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث کے خلاف ایک نیا فوجی آرڈر جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدنان غیث کو آئندہ چھ ماہ تک غرب اردن میں داخلے پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔
جمعرات-8-نومبر-2018
قابض صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی آباد کاروں کے لیے 640 نئے تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینیوں کے القدس میںموجود گھروں کی مسماری کا ظالمانہ سلسلہ بھی جاری ہے۔
جمعرات-8-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے چاقو کے وار سے یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تھی تاہم عینی شاہدین نے صہیونی فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
جمعرات-8-نومبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
منگل-6-نومبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 64 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔
جمعہ-2-نومبر-2018
حال ہی میں فلسطین میں ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی کہ بعض نوسرباز قسم کے عناصر صہیونی دشمن کے سہولت کار بن کر مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل کی اسلامی اوقاف کے زیرانتظام املاک اور اراضی کو چوری چھپے فروخت کر رہے ہیں۔
بدھ-31-اکتوبر-2018
فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی دیواریں بالخصوص مشرقی دیوار بوسیدہ ہوچکی ہے جب کہ صہیونی ریاست مسجد کی دیواروں کی مرمت میں دانستہ طور پر رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
پیر-29-اکتوبر-2018
فلسطین میں مقدس مقامات کی خفیہ طریقوں سے املاک ہتھیانے کے اسکینڈل کے منظرعام پر آنے کے بعد عیسائیوں کے سب سے بڑی عبادت گاہ "القیامہ چرچ" کے مسلمان کلید بردار ادیب جودہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کی جگہ لوئی جودہ کو کلید بردار مقرر کیا گیا ہے۔
پیر-29-اکتوبر-2018
اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں قائم "معالیہ ادویم" یہودی کالونی میں 20 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔