جمعه 02/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں زخمی نوجوان شہید ہو گیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

صور باھر کے فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی جرمانہ

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع صور باھر گائوں کے فلسطینی شہریوں پر بھاری جرمانے عاید کئے ہیں۔

مسجد اقصیٰ پر درجنوں یہودیوں کا دھاوا

اسرائیلی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس کی حفاظتی تحویل میں مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بول دیا۔

القدس کی وقف املاک کی خریدو فروخت اللہ اور رسول کے ساتھ خیانت ہے: صبری

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے ایک بار باور کرایا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں‌ موجود وقف املاک کو غیروں کے ہاتھ فروخت کرنا یا ان کے بارے میں کسی قسم کی سودے بازی اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ خیانت ہے۔

القدس میں‌20 ہزار کمروں پر مشتمل ہوٹل تعمیر کرنے کا اسرائیلی اعلان

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے منصوبے کے تحت ایک وسیع وعریض ہوٹل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

بیت المقدس:چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدھ کی شام چاقو کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نےحملہ آور کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ بھی زخمی ہوگیا۔ اسے زخمی حالت میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

یہودی دہشت گردوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے حقوق کی 70 پامالیاں

فلسطین کے مختلف شہروں میں‌ بسائے گئے یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں اکتوبر کے دوران یہودی آباد کاروں‌ نے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی 70 خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف القدس میں فلسطینی سراپا احتجاج

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں‌ کے بعد فلسطین کے دوسرے شہروں میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 73 یہودی قبلہ اول میں گھس گئے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 73 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کی تعمیرات کی درخواست مسترد

اسرائیل نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں فلسطینیوں کے لیے گھروں کی تعمیر کےلیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی ہے۔