شنبه 03/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

فتح کے گرفتار رہ نمائوں کی کڑی شرائط کے تحت رہائی کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے حال ہی میں گرفتار کیے گئے تحریک فتح کے مقامی رہ نمائوں اور کارکنوں کو کڑی شرائط کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی قوم کے حقوق پر ڈاکہ زنی میں امریکا برابر کا شریک ہے: مفتی اعظم

فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے وادی اردن میں محکمہ اوقاف کے زیرانتظام ایک عیسائی گرجا گھر کی ملکیتی اراضی غصب کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 186 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 186 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

رواں سال القدس میں فلسطینیوں‌ کی 132 املاک مسمار، 1100 شہری گرفتار

فلسطین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی حکام نے فلسطینیوں کی 132 املاک مسمار کیں، یہودیوں کے لیے 5500 نئے فلیٹ تعمیر کرنےغیر قانونی منظوری دی گئی اور 1100 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔

اتوار کو 43 یہودی قبلہ اول میں داخل، مقدس مقام کی بے حرمتی

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 43 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، القدس کے گورنر سمیت 9 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے آج اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بیت المقدس کے فلسطینی گورنر سمیت 9 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اسرائیل کا جبر، فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کو جبرا اپنے گھر مسمار کرانے کی ظالمانہ اور نسل پرستانہ پالیسی جاری ہے۔ صہیونی ریاست کے جبرو تشدد سے بیت المقدس کا ایک فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور ہوا۔

بیت المقدس: اسرائیلی فوجیوں پر حملوں کے الزام میں چار فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں‌ ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہودی فوجیوں‌ پر حملوں کے الزام میں چار فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

‘نسلی تطہیر’ کی صہیونی مہم کے خلاف بطن الھویٰ کی استقامت!

ویسے تو فلسطین کے چپے چپے پر بسنے والے فلسطینیوں کو نسل پرست صہیونی ریاست کو منظم نسلی تطہیر اور نسل کشی کی مہم کا سامنا ہے مگربعض علاقے اس مذموم مہم کا کچھ زیادہ ہی نشانہ بن رہے ہیں۔ انہی میں مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان ٹائون کا علاقہ "بطن الھویٰ" بھی شامل ہے۔

بیت المقدس: چاقو حملے میں ایک یہودی آبادکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کی ایک یہودی بستی گیلو میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک یہودی آبادکار زخمی ہوگیا۔