شنبه 03/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کا سفارتخانہ اس وقت تک تل ابیب سے مغربی یروشلم منتقل نہیں ہوگا جب تک امن سمجھو

بیت المقدس کے 13 فلسطینیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے 13 فلسطینیوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں اتوار تک توسیع کی گئی ہے۔

بیت المقدس میں چاقو کے وار سے دو اسرائیلی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کے چاقو کے وار سے دو اسرائیلی آباد کار زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر دھاوا،اساتذہ اور طلباء پر تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر قائم ایک یونیورسٹی پر چھاپہ مارا وہاں موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسرائیل کا بیت المقدس میں ‘سفارتی کالونی’ بنانے کا اعلان

اسرائیلی حکومت نے امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے بعد شہر میں ایک نئی سفارتی کالونی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

القدس میں املاک کی سوے بازی قومی اور دینی جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مقبوضہ بیت المقدس میں محکمہ اوقاف کی املاک کو دشمن کو فروخت کرنے یا ان کے حوالے سے دشمن کے ساتھ کسی بھی قسم کی سودے بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی جرم قرار دیا ہے۔

اسرائیل کاریاستی جبر، فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کو جبرا اپنے گھر مسمار کرانے کی ظالمانہ اور نسل پرستانہ پالیسی جاری ہے۔ صہیونی ریاست کے جبرو تشدد سے بیت المقدس کا ایک فلسطینی اپنے ہاتھوں اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور ہوا۔

بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو بھون ڈالا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔

فلسطین میں مقدس مقامات اور عبادت گاہیں خطرے میں ہیں: مفتی اعظم

فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے وادی اردن میں محکمہ اوقاف کے زیرانتظام ایک عیسائی گرجا گھر کی ملکیتی اراضی غصب کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

بیت المقدس میں 16 سالہ فلسطینی لڑکی قتل، مشتبہ قاتل گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدو کے مقام پر ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 16 سالہ ایک فلسطینی لڑکی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کر کے مشتبہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔