
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم امریکی سرپرستی کا نتیجہ ہیں: ترکی
جمعرات-14-مارچ-2019
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی مذہبی اشتعال انگیزی ہے اور پوری مسلم امہ کو اس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
جمعرات-14-مارچ-2019
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی مذہبی اشتعال انگیزی ہے اور پوری مسلم امہ کو اس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
جمعرات-14-مارچ-2019
اسرائیلی وزارت برائے ہائوسنگ اور آباد کاری نے مقبوضہ بیت المقدس یہودی آباد کاروں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
پیر-4-مارچ-2019
صہیونی حکام نے فلسطینیوں کی مذہبی آزادی پرایک بڑا حملہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کی انتظامی کمیٹی اور القدس کی اوقاف کونسل کے اہم رہنمائوں کے قبلہ اول میں دخلے پر 40 دن سے 4 ماہ تک کی پابندی عاید کر دی ہے۔
ہفتہ-2-مارچ-2019
جامعہ الازھر نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-1-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات پر زمین دھنس گئی اور بڑے بڑے شگاف پڑ گئے۔
پیر-25-فروری-2019
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں اردن کے قائم کردہ محکمہ اوقاف کے سربراہ اور ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعظیم سلھب اور ان کے نائب الشیخ ناجح بکیرات کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر پابندی عاید کی ہے۔ دوسری جانب اردن اور فلسطین نے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو مسترد کر دیا ہے۔
پیر-25-فروری-2019
اردن نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی مذہبی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر القدس کے تاریخی تشخص کے حوالے سے عالمی قانون کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
منگل-19-فروری-2019
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی پرایک اور معاشی بم گراتے ہوئے اس کے واجب الاداء 10 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی رقم یہ کہہ کر روک دی ہے کہ اتھارٹی اس رقم سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کی کفالت پر خرچ کر رہا ہے۔
جمعہ-15-فروری-2019
یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کو 50 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-10-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 'ابودیس' کےمقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔