
اسرائیلی فوج کا غرب اردن اور القدس میں کریک ڈائون، 9 فلسطینی گرفتار
پیر-27-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں آج سوموار کو علی الصباح گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-27-مئی-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں آج سوموار کو علی الصباح گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-27-مئی-2019
کل اتوار کو اسرائیلی فوج کی طرف سے القدس میں شہریوں پر تشدد کے باوجود مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کے لیے روزہ داروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-23-مئی-2019
اسرائیل کی ایک مقامی نام نہاد عدالت نے منگل کو مقبوضہ بیت المقدس کی جبل الزیتون کالونی کے رہائشی چار فلسطینی نوجوانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے اور انہیں دوسرے مقامات پر گھروں کے اندر نظر بند رکھنے کی شرط پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
جمعہ-17-مئی-2019
یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں کا اشتعال انگیز سلسلہ ماہ صیام میں بھی جاری ہے۔ کل جمعرات کو مراکشی دروازے کے راستے 75 یہودی آباد کار قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-16-مئی-2019
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت القدس شہر میں فلسطینیوں کی 20 املاک جس میں رہائشی مکانات اور دکانیں شامل ہیں کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان میں دوعمارتیں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےاقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کی بتائی جاتی ہیں۔
بدھ-15-مئی-2019
قابض اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لیے ایک ہزار نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
منگل-14-مئی-2019
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لیے دو نئے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔
ہفتہ-11-مئی-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین اور القدس کے مسئلے کے حل کے لیے موثر اقدامات کرے۔
جمعہ-10-مئی-2019
ماہ صیام کے پہلے جمعہ کو اسرائیلی فوج اور پولیس نے مسجد اقصیٰ کے اطراف اور پورے بیت المقدس کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر کے فلسطینی روزہ داروں کو مسجد میں آنے سے روکنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دوسری طرف فلسطین کے مختلف شہروں سے فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کی قبلہ اول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-9-مئی-2019
فلسطین کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب اور اندرون شہر میں یہودی آبادکاروں نے فلسطینی روزہ داروں پر وحشیانہ تشدد کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کے ایک ڈنڈہ بردار گروپ نے عقبہ السرایا کے مقام پر یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا۔