
القدس کو یہودیانے کا نیا حربہ، شہر کی شاہراہیں یہودیوں کے نام سے موسوم
بدھ-19-جون-2019
فلسطین کے تاریخی اسلامی شہر مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی صہیونی سازشیں عروج پر ہیں۔ اخباری رپورٹس کے مطابق صہیونی بلدیہ نے بیت المقدس کے سلوان ٹائون کی تمام گلیوں اور سڑکوں کے نام یہودی ربیوں کے نام پر رکھنے کی منظوری دی ہے۔