
مقبوضہ بیت المقدس میں زیر تعمیر مکان مسمار کرنے کا اسرائیلی حکم
پیر-23-ستمبر-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلنسوہ اتوار کے روز ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک زیرتعمیر عمارت کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا۔
پیر-23-ستمبر-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلنسوہ اتوار کے روز ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک زیرتعمیر عمارت کو فوری طور پر مسمار کرنے کا حکم دیا۔
ہفتہ-21-ستمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ایک ماہ کے بعد ان کے ورثاء کے حوالے کیے گئے ہیں۔
ہفتہ-31-اگست-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے 471 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-21-اگست-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ نے غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر العیسویہ ضلعے میں متعدد فلسطینی شہریوں کو انکی ملکیتی عمارات اور مکانات کو گرانے کے ارادے سے آگاہ کیا ہے ۔
بدھ-21-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں العیساویہ کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
ہفتہ-17-اگست-2019
کل جُمعہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی مسلمان اور عیسائی برادری کے درمیان مثالی اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں نے صور باھر کی وادی حمص میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مکانات کی مسماری سے متاثر ہونے والے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجتماعی نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-17-اگست-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کر کے اسے شہید اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔ قابض فوج نے حسب معمول فلسطینیوں پر پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کا ڈرامہ رچایا ہے۔
منگل-13-اگست-2019
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید چھ سو اکتالیس گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ تمام مکانات شہر میں الخلیل شاہراہ پر تعمیر کیے جائیں گے۔
ہفتہ-3-اگست-2019
اسرائیل میں انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والی تنظیم ' السلام الآن' نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے غرب اردن میں 2430 نئے گھروں کی تعمیر کے لیے چار یہودی کالونیوں کی تعمیر نو کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-30-جولائی-2019
قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تین سالہ بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی اور اسکے خاندان کو اسکےخلاف تفتیس کے لیے پروانہ تھما دیا۔