جمعه 02/می/2025

مقبوضہ بیت المقدس

گذشتہ ہفتے 610 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 610 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کے اسکول پر حملے میں ایک طالبعلم زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں العیسویہ ضلعے میں العیسویہ بوائز ہائی سکول میں اسرائیلی پولیس فورس کے حملے میں سر پر ربڑ کی گولی لگنے سے فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبطوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس:فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں شعفاط کے مقام پر مقامی فلسطینی محمد عبدالسلام البشتی کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔

اسرائیلی فوج نے سینیر فلسطینی دانشور کو حراست میں لے لیا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک سینیر تجزیہ نگاراورممتاز دانشور کو حراست میں لے لیا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب الاصباط میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج نےمسجد اقصیٰ کی تعمیراتی کمیٹی کےدو ملازمین گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی تعمیراتی ومرمتی کمیٹی کےدو ملازمین کو حراست میں لے لیا۔

بیت المقدس اور غرب اردن میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے متعدد مکانات مسمار کر دیے۔

القدس برائے فروخت نہیں، صدی کی ڈیل اسرائیلی منصوبہ ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ منصوبے کو اسرائیلی ریاست کا تیار کردہ منصوبہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ القدس پر فلسطینی قوم اور مسلمانوں کا حق ہے اور اسے کسی قیمت پر فروخت نہیں کیا جاسکتا۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے پانچ فلسطینی خواتین نمازی گرفتار کرلیں

قابض صہیونی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں ایک کارروائی کے دوران پانچ فلسطینی خواتین نمازیوں کو حراست میں لے لیا۔