پنج شنبه 06/فوریه/2025

مقبوضہ بیت المقدس

بیت لمقدس: یہودی آباد کاروں کا الشیخ جراح میں یو این آر ڈبلیو اے کے ہیڈ کوارٹر پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین کل سوموار کو یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) کے ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں نے ہیڈکوارٹر […]

قابض اسرائیلی پولیس نےالشیخ رائد صلاح کو گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز سرکردہ فلسطینی رہ نما الشیخ راعد صلاح کو فلسطین کے اندر ام الفحم میں ان کے گھر کی تلاشی اور ان کے دفتر سے سامان ضبط کرنے کے بعد انہیں گرفتار کیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی جس کے بعد انہیں […]

اسرائیل نے ’انروا‘ کوالقدس میں سرگرمیاں روکنے کے لیے جمعرات تک کی مہلت

نیویارک ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے اور جمعرات 30 جنوری تک تمام عمارتوں کو خالی کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ […]

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی موجودگی غیر قانونی ہے:یو این عہدیدار

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے کہا ہے کہ مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ میں اسرائیل کی موجودگی غیر قانونی ہے۔ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے مغربی […]

سال 2024 کے دوران مغربی کنارے اور القدس میں 80 بچوں سمیت 534 شہید

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین سال 2024ء کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی اور آباد کاروں کے حملوں میں 534 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 80 بچے بھی شامل ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے ایک بیان میں بتایاکہ فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف قابض […]

مقبوضہ بیت المقدس: یہودی آباد کاروں نے ایک مکان پر قبضہ کرلیا

بیت المقدس

اکتوبر کے دوران بیت المقدس دو فلسطینی شہید، 10 زخمی اور 169 گرفتار

یورپین فار یروشلم فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ اکتوبرمیں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ ان اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں ایک بچے سمیت دو فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ قابض فوج کی جارحیت میں 10 فلسطینی زخمی ہوئے اور 169 کو گرفتار کیا گیا۔

بیت المقدس میں چارفلسطینی حقیقی بھائیوں مکانات مسماری پر مجبور

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع الطور قصبے میں ابو الھویٰ خاندان کے چار حقیقی بھائیوں کو ان کے گھروں کو مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔

بیت المقدس: چاقو حملے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک میٹرو سرنگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی ہو گئی۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی اڈے پر آگ بھڑک اٹھی

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ماؤنٹ اسکوپس کے علاقے میں اسرائیلی فوجی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی- دوسری جانب کل منگل کی شام کو قابض فوج نے مشتبہ افراد کی تلاش میں العیساویہ قصبے پر دھاوا بول دیا۔