
قابض اسرائیلی فوج کی نابلس میں بڑے پیمانے پر مسماری کی کارروائیاں
بدھ-11-دسمبر-2024
مکانات مسماری
بدھ-11-دسمبر-2024
مکانات مسماری
جمعرات-5-اکتوبر-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں نوجوانوں کی تحریک نے آبادکاروں کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ اور اس کے صحنوں میں کل جمعہ کی نماز میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں حاضری یقینی بنانے اور نمازجمعہ ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پیر-28-اگست-2023
ماہرین اور مقبوضہ بیت المقدس کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والوں نے القدس کے تشخص کو قائم رکھنے کی جدوجہد کے تناظر میں میڈیا کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشرقی یروشلم کو یہودیانے کے اسرائیلی قابض دشمن کے پانچ سالہ منصوبے کو بے نقاب کرنے کے لیے میڈیا حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ .
جمعہ-25-اگست-2023
کل جمعرات کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے یروشلم کے شمال میں ایک کار واش کو مسمار کر دیا۔
جمعہ-16-جون-2023
فلسطین میں سپریم فتویٰ کونسل نے یروشلم میں قابض اسرائیلی ریاست کی زیر نگرانی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے یا امیدواری بننے اور ووٹ ڈالنے کے حوالے سے فتویٰ صادر کیا ہے۔
جمعہ-2-جون-2023
یورپ گروپ برائے مقبوضہ بیت المقدس نے القدس شہر اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی اسرائیلی سرگرمیو، فیصلوں اور طریقہ کار میں اضافے کی سنگینی سے خبردار کیا ہے۔
جمعرات-1-جون-2023
اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام سے ایک خاتون مرابطہ سمیت دو فلسطینی کارکنوں کو بے دخل کردیا۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے الشیخ جراح میں ایک تقریب پر حملہ کرتے ہوئے القدس کے باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
اتوار-16-اپریل-2023
قابض اسرائیلی حکام نے یہودی آبادکاری کے دس بڑے منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں مغربی کنارے اور یروشلم میں شہریوں کی ہزاروں دونم اراٗضی غصب کرکے ان پر یہودی آباد کاروں کے لیے سیکڑوں ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر اور آباد کاروں کے لیے سڑکوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔
جمعرات-13-اپریل-2023
فلسطین کے تاریخی شہرمقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے نسل پرست صہیونی ریاست نت نئے منصوبے اور سازشیں رچاتی رہتی ہے۔
ہفتہ-11-فروری-2023
فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور منتخب فورم کی یروشلم کمیٹی کے رکن احمد ابو حلیبہ نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مقبوضہ یروشلم اور مسجد اقصیٰ پر بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں کے ذریعے اسرائیل ان پر تسلط جمانا چاہتا ہے۔