مفاہمتی رابطوں کی خبروں میں صداقت نہیں: ابو مرزوقجمعرات-22-ستمبر-2016اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں قومی مفاہمت کے لئے کوئی رابطے نہیں ہوئے ہیں۔
تحریک فتح وعدوں سے مُکر گئی، دوحہ میں جاری مفاہمتی مذاکرات فلاپاتوار-19-جون-2016فلسطین کی دو بڑی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ اور صدر محمود عباس کی جماعت فلسطین لبریشن موومنٹ’فتح‘ کے درمیان قطر کی ثالثی کے تحت ہونے والےمفاہمتی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں، جس کے بعد حماس نے مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری فتح کی قیادت پرعاید کی ہے۔