یکشنبه 09/فوریه/2025

مغربی کنارہ

مغربی کنارے میں کینسر کے کیسز میں 5.3 فیصد اضافہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے 2022 ءکے مقابلے میں 2023 میں مغربی کنارے میں کینسر کے کیسز میں 5.3 فیصد اضافے کی اطلاع دی ہے۔ اس میں چھاتی کا کینسر کینسر کی سب سے عام قسم ہے، اس کے بعد بڑی آنت کا کینسر، پھیپھڑوں اور برونکیل کا کینسر، تھائرائڈ […]

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی بڑھتی جارحیت کے ساتھ فلسطینیوں کی تیس مزاحمتی کارروئیاں سامنے آئیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے بتایا اس نے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 مزاحمتی کارروائیوں کی […]

مغربی کنارے کا انضمام اور اسرائیل کا صہیونی مذہبی وژن

نیتن یاہو مذہبی سکالرز اور اپنی کابینہ کے ہمراہ

نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے بغیر فلسطین کا نقشہ کیوں پیش کیا؟

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل پیر کو،غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحدی محور فلاڈیلفیا (صلاح الدین) کی صورتحال کی وضاحت کے دوران فلسطین کا تاریخی نقشہ پیش کیا جس میں مغربی کنارہ غائب تھا اور صرف غزہ کی پٹی کو دکھایا گیا تھا۔ اس نقشے نے بڑے پیمانے پر تنازعہ اور غصے کو جنم دیا ہے۔

اسرائیل غرب اردن میں آبادکاروں کے لیے 3300 مکانات تعمیر کرے گا

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دوسرے ملکوں سے لا کر مزید یہودیوں کو بسانے کے لیے 3300 نئے گھر بنا کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان اسرائیل کے دائیں بازو کے وزیر بذالیل سموٹریچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم 'ایکس' پر کیا ہے۔

مغربی کنارے میں فلسطینی اساتذہ کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

مقبوضہ مغربی کنارے میں اساتذہ کے نمائندوں نے تنخواہوں، رہائش کے اخراجات کے الاؤنس کی ادائی کے لیے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مغربی کنارہ: قابض اسرائیلی فورسز نے متعدد فلسطینی اغوا کر لیے۔

اسرائیلی قابض فورسز نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات میں مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ فلسطینی پرزنرز سوسائٹی کے مطابق اغوا کیے جانےوالوں میں بڑی تعداد فلسطینی نوجوانوں کی ہے۔

غزہ میں مغربی کنارے کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی

مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے بڑھے ہوئے مظالم اور مسلسل فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں حاس کے زیر اہتمام شمالی غزہ میں سینکڑوں افراد کی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

طبی امداد میں مصروف عملے پر حملہ، ڈاکٹر شہید

ایک فلسطینی ڈاکٹر آج صبح شدید زخمی حالت میں شہادت پا گئے۔ اسرائیلی قابض فوج نے صبح سویرے جنین پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران جنین ہسپتال میں گولی ماری تھی۔

قابض فوج کا ظلم و جبر، رات بھی اور دن بھی

اسرائیلی قابض فوج نے آج (بُدھ کی) صبح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔