چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصر

رفح کراسنگ کھلنے کے بعد تین ہزار سے زاید شہریوں کی بیرون ملک روانگی

فلسطینی بارڈر سیکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے دو طرفہ آمدورفت کے لیے کھلنے کے بعد گذشتہ چار روز کے دوران 3 ہزار 171 فلسطینی بیرون ملک روانہ ہوئے۔

حماس کے وفد کا دورہ مصر اختتام پذیر

حماس کے وفد کی متعدد مصری عہدیداروں سے ملاقات کے بعد مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ اختتام پذیر ہو گیا۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد قاہرہ میں سوڈانی لیڈر کا شاندار استقبال

امریکی دبائو کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوارکرنے کے بعد سوڈان کی خود مختار فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے مصر کا دورہ کیا ہےجہاں اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے کے اعلان پر مصری حکومت نے ان کا خیرمقدم کیا۔

مصر میں گرفتار 5 فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ

فلسطین کی لیبر فیڈریشن نے مصری حکومت سے زیرحراست پانچ فلسطینی ماہی گیروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

رفح گذرگاہ کو عارضی طور پر دو طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو عارضی طور پر دو طرفہ آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

اسرائیل مصر کی قیمتی نوادرات اور آثار قدیمہ کا چور نکلا

اسرائیلی میڈیا نے سابق وزیر دفاع آنجہانی موشے ڈایان کو مصر کی آثار قدیمہ اور قیمتی نوادرات کا چور قرار دیا ہے۔

مصری فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے دو فلسطینی ماہی گیر شہید

فلسطین کے جنگ سے تباہ حال محصور علاقے غزہ کی پٹی کے سمندر میں مچھلیوں ‌کا شکار کرنے والے فلسطینیوں‌ پر مصری فوج نے اندھا دھند فائرنگ کر کے انہیں شہید کر دیا۔

مصری فوج کے ماہی گیروں کی کشتی پر حملے کے بعد تین فلسطینی لاپتا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں‌ مچھلیوں‌ کا شکار کرنے والے تین فلسطینی ماہی گیروں ‌کی کشتی پر مصری فوج کی طرف سے فائرنگ کے واقعے کے بعد تین ماہی گیروں کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مصر:جیل سے فرار کی کوشش، چار قیدی، دو جیل افسران سمیت چھ افراد ہلاک

مصر میں ایک جیل سےقیدیوں کی فرار کی کوشش کے دوران کم سے کم چار قیدی، دو جیل افسران اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

مصر کے 500 صحافیوں کا اسرائیل کے ساتھ دوستی مخالف پیٹیشن پر دستخط

خلیجی عرب ملکوں متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے اعلان پر عرب دنیا کے مختلف طبقات کی طرف سے رد عمل جاری ہے۔