
مصر نے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد و رفت کے لیے بند کر دی
منگل-24-اگست-2021
فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا ہے کہ مصر نے باضابطہ طورپر مطلع کیا ہےکہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
منگل-24-اگست-2021
فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا ہے کہ مصر نے باضابطہ طورپر مطلع کیا ہےکہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
پیر-23-اگست-2021
غزہ کی وزارت داخلہ کے مطابق مصر کی انتظامیہ نے رفح کراسنگ کی بندش کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
پیر-19-جولائی-2021
عرب جمہوریہ مصر نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں کل اتوار کے روز ایک ہزار سے زاید یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-25-جون-2021
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے گذشتہ روز مختلف ممالک میں نئے سفیر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔
بدھ-23-جون-2021
اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے بتایا ہے کہ حکومت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد جس میں سیکیورٹی افسران بھی شامل ہیں گذشتہ روز مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ پہنچا ہے۔ یہ وفد مصری حکام کے ساتھ دو طرفہ فضائی سروس کی بحالی اور اس کی تیاریوں پر بات چیت کرے گا۔
اتوار-13-جون-2021
ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ "تل ابیب" پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔
منگل-8-جون-2021
مطابق فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔
ہفتہ-5-جون-2021
کل جمعہ کے روز مصر سے تعمیراتی مشینری، تعمیراتی سامان اور ماہرین تعمیرات کی ٹیموں پر مشتمل درجنوں افراد فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پہنچے۔ مصر سے آنےوالے ماہرین اسرائیلی بمباری سے ہونے والی تباہی کے بعد ملبہ ہٹانے اور تعمیراتی کام شروع کریں گے۔
اتوار-23-مئی-2021
مصری ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنگ سے متاثرہ عوام کے لیے خوراک، ادویات اور ملبوسات سمیت دیگر بنیادی ضرورت کی اشیا پر مشتمل 130 ٹرک غزہ کی پٹی کو روانہ کیے ہیں۔
جمعہ-21-مئی-2021
مصر کی نگرانی اور عالمی سفارتی کوششوں سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جاری جنگ روک دی گئی ہے۔