پنج شنبه 01/می/2025

مصر

مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے ایمرجنسی میں توسیع کردی

مصرکے صدرعبدالفتاح السیسی نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔

قرارداد میں امریکا کا نام کیوں شامل نہیں کیا گیا، مصر نے وجہ بتا دی

حال ہی میں سلامتی کونسل میں القدس کے حوالے سے مصر کی جانب سے ایک قرارداد پیش کی گئی تھی۔ یہ قرارداد امریکا نے اسرائیل کے حق میں ویٹو کردی تھی۔

مصرکی مساجد دوسرے جمعہ کوبھی دفاع القدس کےلیے ہم آواز

کل جمعہ کے روز مصرکی تمام مساجد میں جمعہ کے خطبوں میں آئمہ کرام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کی شدید مذمت اور القدس کے دفاع کے لیے جاری احتجاجی تحریک کی بھرپور حمایت کی۔

’حماس اور فتح کے وفد مصالحتی بات چیت کے لیے جلد مصر جائیں گے‘

فلسطین میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے اور مفاہمت کے معاملے میں حل طلب امور کے حل کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کےوفود جلد مصر روانہ ہونے والے ہیں۔

عرب ممالک محمود عباس کو اسرائیل سے مذاکرات پر مجبور کر رہےہیں‘

اسرائیل کے کثیرالاشاعت اخبار’اسرائیل ٹوڈے‘ نے مصر اور متعدل عرب ممالک کی طرف سے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی بحالی کے لیے سخت دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

اسرائیل کو جزیرہ سیناء کے ذرے پربھی تصرف کا حق نہیں:مصر

مصر کے وزیرخارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نما سیناء میں اسرائیل کو کسی قسم کے عمل دخل کی ذرہ بھی اجازت نہیں دے گا۔

مصر میں قیدیوں کی مشروط رہائی کے لیے قانون میں ترمیم کی منظوری

مصرکی حکومت نے جیلوں میں ڈالے گئے افراد کی مشروط رہائی کے لیے موجودہ آئین میں ترمیم می منظوری دی ہے۔ ترمیم کی منظوری کے بعد قیدیوں کو ان کی دو تہائی سزا پوری ہونے کے بجائے آدھی سزا پوری ہونے کے بعد مشروط طور پر رہا کیا جاسکےگا۔

’رفح گذرگاہ کے انتظام کا معاملہ مصر کےساتھ مل کرحل کرنے پرزور‘

فلسطین کی قومی اور مذہبی جماعتوں نے تمام ریاستی اسٹیک ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کے معاملے میں مصر کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کریں۔

مصر میں متعین اسرائیلی سفیر کی یہودی شخصیت کی قبر پرحاضری

مصرمیں متعین اسرائیلی سفیر نے مصری عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہودیوں کے ہاں بزرگ سمجھے جانے والے ایک مذہبی پیشوا کی قبر پرحاضری دی۔

یورپی شہری کی مہربانی،مصری گدھے کی زندگی بدل گئی!

گدھے کو بہت سے معاشروں میں ناپسندیدہ جانور سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے مال برداری کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مگر بعض معاشروں میں گدھوں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخابی نشان بھی ’گدھا‘ ہے۔ یورپی ملکوں میں بھی گدھے کو عزت دی جاتی ہے۔ اس کا اندازہ حال ہی میں پیش آنے والے ایک واقعے سے لیا جاسکتا ہے۔