جمعه 02/می/2025

مصر

مصر میں 4400 سال پرانا مقبرہ دریافت!

مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی دریافت ہونے والے ایک مقبرے کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 4400 سال قدیم ہے۔

مصر کی’الغد‘ پارٹی تنہا السیسی کا انتخابات میں مقابلہ کرے گی

مصر کی سیاسی جماعت ’الغد‘ نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

’فرعون‘ کے مجسمے کی منتقلی پرسات لاکھ60 ہزار ڈالر خرچ

مصر نے جمعرات کو رمسیس دوم کا دیوہیکل مجسمہ قاہرہ کے نئے عجائب گھر میں رکھنے کے لیے منتقل کر دیا ہے۔ مجسمہ کی منتقلی پر سات لاکھ 60 لاکھ ڈالر کا خراج آیا ہے۔

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ’رفح‘ مسلسل بند، فلسطینی عوام پریشان

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی دنیا سے زمینی رابطے کی واحد گذرگاہ ’رفح‘ مسلسل کئی ماہ سے بند ہے جس کے باعث محصورین غزہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

انتخابات جیتنے کی تیاری، السیسی کا مقرب خاص انٹیلی جنس چیف مقرر

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے طاقتور انٹیلی جنس چیف جنرل خالد فوزی کو برطرف کردیا ہے اور ان کی جگہ اپنے چیف آف اسٹاف اور قریبی معاون جنرل عباس کامل کو انٹیلی جنس ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

الشیخ یوسف القرضاوی کو مصری عدالت سے عمرقید کی سزا

مصر کی ایک فوجی عدالت نے کل بدھ کے روز معروف عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کو ان کی عدم موجودگی میں عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

مصر کے خلاف اعلان جنگ کا کوئی ارادہ نہیں:سوڈان

سوڈان کی وزارت خارجہ نے قاہرہ میں متعین سوڈانی سفیر عبدالمحمود الحلیم کے اس بیان کی تردید کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوڈان مصر کے خلاف اعلان جنگ کرسکتا ہے۔

قطر نے مصر کے ساتھ اختلافات ختم کرنے کا عندیہ دے دیا!

خلیجی ریاست قطر نے مصر کے ساتھ جاری اختلافات دور کرنے کا عندیہ دیا اور کہا ہےکہ دوحہ قاہرہ کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

مصرکی رام اللہ کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی تردید

مصر کی حکومت نے امریکی اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہےجس میں دعویٰ کیا گیا تھا مصری حکومت رام اللہ کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

القدس بارے نیا اسرائیلی قانون عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: مصر

اردن کے بعد مصر نے بھی بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو باہم ملانے کے اسرائیلی قانون کی مذمت کرتے ہوئے اسے القدس کے حوالے سے ایک نئی اسرائیلی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔