
رفح گذرگاہ دو روز کے لیے کھول دی گئی
جمعہ-23-مارچ-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں کھول دی گئی ہے۔
جمعہ-23-مارچ-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں کھول دی گئی ہے۔
جمعہ-23-مارچ-2018
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے سیکڑوں مریض بھی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کی مسلسل بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی پولٹ بیورو کے رکن خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی عرب ملک کے خرچ پر غزہ کی توسیع نہیں کی جائیگی۔
جمعرات-22-فروری-2018
مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ملانے والی رفح گذرگاہ کل بدھ کو چند گھنٹے کھولنے کے بعد بغیر وجہ بتائے دوبارہ بند کردی ہے۔
جمعرات-22-فروری-2018
مصرکے ذرائع ابلاغ میں حالیہ ایام میں ایک حیران اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جس نے سب کو حیران کردیا۔
بدھ-21-فروری-2018
فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ مصر حکومت نے چار روز کے لیے رفح گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت آج سے رفح گزرگاہ کو کھول دیا گیا ہے۔
بدھ-21-فروری-2018
مصر نے اسرائیل سے پندرہ ارب ڈالر کی گیس برآمد کرنے کا نیا معاہدہ کیا ہے۔ اسرائیلی پٹرولیم کمپنی ’ڈیلیک‘ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صہیونی ریاست اور مصرکے درمیان گیس کی خریداری اک ایک معاہدہ طےپایا ہے۔
پیر-19-فروری-2018
انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ آٹھ روز سےمصری پولیس نے آٹھ روز قبل غزہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 160 فلسطینیوں انتہائی سنگین حالات میں حراست میں لیا ہے۔
جمعہ-16-فروری-2018
مصری قیادت اور فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران مصری حکومت نے غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات اور بحرانوں کے حل میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ-16-فروری-2018
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی آمرانہ حکومت میں کسی کو ان کے خلاف بات کرنے کی اجازت نہیں۔