جمعه 02/می/2025

مصر

مصر نے عالمی امدادی قافلے کو غزہ داخلے کی اجازت دے دی

مصر کی حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین سے گذر کرفلسطین کے علاقے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد عالمی امدادی قافلہ آئند ہفتے روانہ ہو رہا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا جامعہ الازھر کے سربراہ احمد الطیب کو فون

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ احمد الطیب کو ٹیلیفون کیا اور ان کی جانب سے قضیہ فلسطین کی بے لوث حمایت اور غزہ کے محصور عوام کی مالی مدد پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

مصر کا اہلِ غزہ کے لیے رفح کی سرحد پورے رمضان کھلے رکھنے کا اعلان

مصر کی حکومت نے اہلِ غزہ کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھنے والی سرحدی گزر گاہ رفح بارڈر پورے رمضان کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔

حماس کا اعلیٰ اختیاراتی وفد مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی اعلیٰ قیادت کا ایک وفد آج اتوار کو مصری حکومت سے مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ ہوگیا۔ حماس کا وفد غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح سے مصر میں داخل ہوا۔

سفر سے محروم شہریوں کا گذرگاہ پر احتجاجی دھرنا

فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ مصری حکومت نے دسیوں فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکتے ہوئے انہیں واپس رفح گذرگاہ سے غزہ کے اندر دھکیل دیا۔

مصر، ملائیشیا میں قتل فلسطینی کا جسد خاکی غزہ نہ جانے دے: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے مصری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملائیشیا میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کا جسد خاکی غزہ کی پٹی میں لے جانے کی اجازت نہ دے۔

حماس کے فلسطینی مفاہمت اور غزہ کے مسائل پرمصرسے مذاکرات

اسلامی تحری مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروی کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے قاہرہ میں مصری حکام کے ساتھ دوٹوک اور تفصیلی بات چیت کی ہے۔

مفاہمتی بات چیت کے لیے حماس کا وفد مصر روانہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا اعلی اختیاراتی وفد گذشتہ روز مصر کے خصوصی دورے پر قاہرہ پہنچ گیا۔

یوسف القرضاوی کی بیٹی کی مصری قید خانے میں حالت تشویشناک

عالمی علماء کونسل کے سربراہ اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف القرضاوی کی مصر میں قید صاحبزادی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

بنیادی حقوق سے محروم سابق مصری صدر زندگی موت کی کشمکش میں!

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے معزول سابق مصری صدر محمد مرسی کو مصر کے عقوبت خانے میں بنیادی انسانی حقوق تک میسر نہیں جس کے باعث ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔