جمعه 02/می/2025

مصر

فلسطینی صدر کی مصری وفد کو مصالحتی عمل میں تعاون کی یقین دہانی

مصر کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہےکہ جنرل انٹیلی جنس حکام کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل ہفتے ہفتے کے روز فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ کا دورہ کیا اور فلسطینی صدر محمود عباس محمود عباس سے ملاقات کی۔

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

مصری حکومت نے کل سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔

حجاج کرام کی واپسی، مصری حکام نے رفح گذرگاہ کھول دی

مصری حکومت نے آج سوموار کے روز سے فلسطینی حجاج کرام کی واپسی کے لیے رفح گذرگاہ دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔ رفح گذرگاہ اگلے پانچ روز تک کھلی رہے گی۔

فلسطینیوں میں مصالحتی مذاکرات کا اگلا دور عید کے بعد مصر میں ہوگا

فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے وفود مصر میں ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے ابتدائی دور کے بعد واپس غزہ اور فلسطین کے دوسرے علاقوں کو روانہ ہوگئے ہیں۔ فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی مذاکرات کا اگلا دور قاہرہ میں ہوگا۔

مصر میں فلسطینی مسافروں کے ساتھ اہانت آمیز سلوک بند کیا جائے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مصر میں فلسطینی مسافروں کی توہین آمیز تلاشی اور چیکنگ کی آڑ میں ان کے ساتھ ہونے والے ناپسندیدہ برتاؤ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مسافروں کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز برتاؤ بند کرائے۔

غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح مسلسل ایک ہفتے سے بند، شہری خوار

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح گذشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف پھنسے فلسطینی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

مصرغزہ میں طویل المیعاد جنگ بندی کی ضمانت دیے کو تیار؟

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ مصر کی طرف سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان طویل المیعاد جنگ بندی کی ضمانت دینے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

قومی مصالحت، فلسطینی دھڑے ایک بار پھر مصر میں جمع

فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کے لیے مصرنے ایک بار پھر کوششیں شروع کی ہیں۔ اسی سلسلے میں منگل کے روز فلسطین کی مختلف جماعتوں کے وفود مصالحتی عمل کوآگے بڑھانے کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین کی ’خاتون آہن‘ یاسرعرفات کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں!

قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کے مطابق سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات مرحوم کی ہمشیرہ اور فلسطینیوں میں ’انقلابی خاتون‘ کے لقب سے مشہور خدیجہ عرفات انتقال کرگئیں۔=

غزہ کو پہلی بار مصر سے گھریلو استعمال کی گیس کی سپلائی

مصر کی جانب سے کئی سال کے تعطل کے بعد فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کو گھریلو استعمال کے گیس کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔