جمعه 02/می/2025

مصر

حماس کا وفد مصر کے کامیاب دورے کے بعد واپس روانہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے کامیاب دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

مصر میں 35 گدھوں کی میراتھن دوڑ کا انوکھا مقابلہ

مصر کی الجیزہ گورنری کے البراجیل شہر میں شہری بڑے شوق اور اہتمام کے ساتھ گدھوں کی میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کرتے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

حماس کے وفد کی مصری حکام کے ساتھ مفاہمتی مشاورت جاری

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی مصری قیادت کے ساتھ فلسطینی دھڑوں کے مابین مصالحتی کوششوں پر بات چیت اور صلاح مشورہ جاری ہے۔ حماس کے وفد کی قیادت جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروی کر رہے ہیں۔

مصالحتی امور پر بات چیت، حماس اور اسلامی جہاد کے وفود مصر روانہ

فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی اور مفاہمتی امور پر بات چیت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور اسلامی جہاد کے وفود مصر روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ وفود قاہرہ میں مصری قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

مصری گیس پائپ لائن کے نصف شیئر اسرائیلی کمپنیوں نے خرید لیے

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ مصری گیس پائپ لائن کے نصف سے زاید شیئرز اسرائیل اور امریکا کی کمپنیوں نے خرید لیے ہیں۔

فوجیوں کےقتل کے الزام میں اخوان کے 20 کارکنوں کو سزائے موت

مصر کی ایک اپیل کورٹ نے ’کرادسۃ قتل عام‘ کیس میں اخوان المسلمون کے زیرحراست کارکنوں کو سزائے موت، عمرقید اور دیگر سزاؤں کی توثیق کی ہے۔

مصری عدالت سے مرشد عام کو عمر قید، 463 الزامات سے بری

مصر کی ایک فوج داری عدالت نے اتوار کے روز مذہبی جماعت اخوان المسلمون نے زیرحراست مرشد عام محمد بدیع اور جماعت کے 64 دیگر رہ نماؤں کو ’العدوہ‘ تشدد کیس میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

مصری سیکیورٹی وفد کی غزہ آمد، مصالحتی امور پر بات چیت

مصر کی قومی سلامتی کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد گذشتہ اچانک غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مقامی کی قیادت سے ملاقات کی

اسٹاک ایکسچینج میں چھیڑچھاڑ، حسنی مبارک کے فرزندان گرفتار

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹو ں علاء اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں مبیّنہ اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

’مصر 93 ارب ڈالر کے بوجھ تلےدب گیا‘

مصری وزیراعظم مصطفیٰ مدبولی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک پر بیرونی قرضے کا حجم 93 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جون 2018ء کے آخر تک بیرونی قرضوں کے جو اعدادو شمار سامنے آئے تھے ان کے مطابق مصر پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 92 ارب 64 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔